صلوٰۃ الحاجات
صلوٰۃ الحاجات یہ نفل نماز ہم اللّہ کے حضور اپنی جائز حاجات قبول کروانے کے لئیے پڑھتے ہیں۔ اللّہ ہماری دعائیں اور حاجات قبول فرمائے آمین۔ دورکعت نماز نفل کی نیت کر کے دو نفل پڑھنے ہیں جیسے نفل نماز پڑھتے ہیں۔ اس ک بعد یہ دعا پڑھیں اوّل آخر درود شریف پڑھ کر اور پھر اپنی حاجت کے لئیے اللّہ کے حضور گڑ گڑا کر دعا مانگیں۔ اللّہ ہم سب کی تمام جائز حاجات پورا کرے اور ہم سب کے تمام گناہ بخش دے آمین۔ اور ہمیں بھی اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں۔
If you like this information and want to read more information please use below mentioned link.