Best Imam Shafi Quotes
دل زبان کی کھیتی ہے اس میں اچھی تخم ریزی کرواگر سارے
دانے نہ اگ سکیں گے تو پک کر ضرور اگ جائیں گے
تین چیزوں کی زیادہ عزت افزائی ذلیل کر دیتی ہے
عورت ،خادم اورگھوڑا
جب لوگ تمہیں تکلیف میں چھوڑ دیں جان لو کہ
اللہ تمہارے کام کا ذمہ خود لینا چاہتا ہے
چار چیزیں بدن میں قوت پیدا کرتی ہیں
گوشت کھانا ،خوشبو سونگنا
کثرت سے غسل کرنا اور سوتی کپڑا پہننا
جب بھی فارغ وقت ملے اپنی ماں کے پاس جا کر بیٹھ جایا کرو
کیونکہ ماں کے ساتھ گزارا ہوا وقت قیامت کے دن نجات کا باعث بنے گا
زندگی استاد سے زیادہ سخت ہوتی ہے استاد سبق دے کر
امتحان لیتا ہے اور زندگی امتحان لے کر سبق دیتی ہے
مسلسل ترقی کا ایک ہی راز ہے اپنی کامیابیوں کو ریت پر
لکھے اور اپنی ناکامیوں کو پتھروں پر۔۔۔۔
والد ین کی خدمت جنت کا دروازہ ہے خوش نصیب لوگ اس دروازے
کو زندگی میں اور بد نصیب ان کی موت کے بعد ڈھونڈنے کی
کوشش کرتے ہیں
اپنے کانوں کو فحش کلمات سننے سے بچائو جیسے اپنی زبان کو فحش
سے بچاتے ہو اس لئے یہ سننے والا بھی کہنے والے کا شریکِ جرم ہوتا ہے
اگر لوگ تم سے متاثر ہو رہے ہیں تو تکبر نہ کرو بلکہ اللہ کا شکر
ادا کرو کہ اس نے تمہارے عیب چھپا کر تم کو لوگوں میں معزز بنا رکھاہے
چونکہ جاہل کو اس بات کا یقین ہوتا ہے کہ وہ
علم ہے اس لئے وہ کسی کی بات نہیں مانتا
صرف وہی شخص جو مخلص ہے
وہ جان لیتا ہے کہ دلھاوا کیا ہے
مخلوق میں سب سے زیادہ ہمدردی کے قابل وہ ہے جو تنگ
حالی کے باوجود ہمت کے ساتھ زندگی بسر کرتا ہے
سخاوت دنیا اور آخرت کے
عیبوں کو ڈھانپ دیتی ہے
میں نے اگر کسی شخص کی عزت اس کی حیثیت سے
زیادہ کی تو اس کی نظر میں میری عزت کم ہو گی
If you like this motivational Quotes and want to read more Quotes please use below mentioned link.